اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی سکیورٹی فورسز نے حضرت امام موسی کاظم (ع) کے زائرین پر دہشت گردانہ حملے کوناکام بنا دیا ہے۔ عراقی سکیورٹی فورسز کے ترجمان یحیی رسول نے کہا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے ایک وہابی دہشت گرد کو اس وقت ہلاک کردیا ہے جب وہ حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے زائرین کو خودکش حملے کا نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ انھوں نے کہا کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے زائرین کے تحفظ کے لئے فل اقدام کررکھا ہیں اور عراقی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
.......
/169